Hina, Naila2022
سنہری دورڈاکٹر نائلہ حنااس کتاب میں میں نے وہ اخباری تراشے بھی منسلک کر دیے جو میرے شائع شدہ سائنس فکشن مضامین, بزم سائنس ادب میں, میں نے پڑھے تھے لیجنڈز آف لائنز,تومیرس اور فارابی کی کلاسک مہاکاوی سے لے کر عالمی شاعری کے ترانے تک،انجینئر ڈاکٹر نائلہ حنا نے تاریخ کا جادو پھر سے چلایا,آنے والی نسل...